ٹھنڈی گرمیاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجازاً) اوپری محبت، ظاہری اختلاط، جھوٹی گرم جوشی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) اوپری محبت، ظاہری اختلاط، جھوٹی گرم جوشی۔